the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی نے لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے امتیاز کو ختم کرنے کےلئے اجتماعی کوشش کرنے کی اپیل کرتے ہوئے آج کہا کہ انہیں مناسب مواقع دئے جانے چاہہیں تاکہ وہ اپنی صلاحیت کا پورا استعمال کرسکیں۔ وزیراعظم نے لڑکیوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ٹویٹ



کرکے کہاہمیں صنف کی بنیاد پر ہونے والے تفریق کو روکنے کےلئے اجتماعی طور پر کام کرنا چاہیے اور لڑکیوں کو زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرنے کا پورا موقع ملنا چاہیے۔ مسٹر مودی نے کہالڑکیوں نے تعلیم سے لے کر کھیل تک ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.